Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 26, 2025 at 05:50 AM
ہر "باپ" چاہتا ہےکہ اس کی "طلاق یافتہ بیٹی" کا نکاح ہو جائے لیکن کوئی "باپ" یہ نہیں چاہتا کہ اس کے "بیٹے کا نکاح طلاق یافتہ" لڑکی سے ہو جائے....😥 غلطی کمی دوسروں کی نہیں ہمیشہ اپنی ہی ہوتی ہے معاشرہ لوگوں نے نہیں لوگوں کے ساتھ ہم نے بھی مِل کر خراب کیا ہے 🖤...... Allah paak hm sbko hidayat de... 🤲

Comments