Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 26, 2025 at 08:05 PM
اس نے پوچھا ؛ رب کی محبت کیسے ملتی ہے...؟؟ میں نے کہا ؛ وہ مانگے بنا کبھی بھی نہیں ملتی۔ مانگنا پڑتا ہے اس کے در پر آنے کیلئے باقی ہر در چھوڑنا پڑتا ہے قربانیاں دینی پڑتی ہیں اتنی آسانی سے رب نہیں ملتا...!! پہلے ندامت کے آنسوؤں کو محبت کے آنسوؤں میں بدلنے کیلئے قربان کرنا ہے اپنے من کی "میں" کو اور پھر اس کو پانے کی لگن میں تمہیں ہر لگن سے بے نیاز ہونا پڑتا ہے...!!♥️🕋✨

Comments