Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 26, 2025 at 08:06 PM
اللّٰہ تعالیٰ مجھے غرور ور تکبر سے بچائے اور مجھے معاف فرمائے۔🤲 انسان جتنا مرضی خود کو بچائے لیکن گناہ ہو جاتا غلطی ہو جاتی۔🌱 اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا نہ کہ اگر تم سارے گناہ کرنا چھوڑ دو میں تمہیں موت دوں اور ایسی قوم پیدا کرو جو گناہ کریں اور مجھ سے معافی مانگے ۔❣️ اللّٰہ تعالیٰ کو وہ انسان بہت پسند جس سے گناہ ہو جائے تو فوراً اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگے ۔💕 میں انسان ہوں گناہ بھی ہوتے غلطیاں بھی اللّٰہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے🤲 ۔لیکن میرا اللہ جانتا ہے کہ میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا اور اللہ تعالیٰ نے اس گئے گزرے دور میں مجھے زنا سے پاک رکھا ہے۔🪴 اللّٰہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے اللّٰه تعالیٰ میری دنیا اور آخرت دونوں بہتر بنائے 🪴 آمین ثم آمین 🤲
😮 1

Comments