Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 27, 2025 at 12:18 AM
*🇵🇰  آج کا کیلینڈر🌤* 🗓️ *28 شعبان 1446ھ* 🗓️ *27 فروری 2025ء* *🌄 بروز جمعرات Thursday* *🌹 بیوی بچوں پہ خرچ کرنے کا اجر* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ( جن دیناروں پر اجر ملتا ہے ان میں سے ) ایک دینار وہ ہے جسے تو نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا ، ایک دینار وہ ہے جسے تو نے کسی کی گردن ( کی آزادی ) کے لیے خرچ کیا ، ایک دینار وہ ہے جسے تو نے مسکین پر صدقہ کیا اور ایک دینار وہ ہے جسے تو نے اپنے گھر والوں پر صرف کیا ، ان میں سب سے عظیم اجر اس دینار کا ہے جسے تو نے اپنے بیوی بچوں پر خرچ کیا۔* *📗صحیح مسلم 2311*

Comments