Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 27, 2025 at 08:21 AM
*جب جب تمہیں کوئی خواہش ناممکن سی لگنے لگے اور نا امید ہونے لگو صبر کرنا مشکل ہو جائے تو یاد رکھنا جو تمہیں ناممکن لگ رہا ہے اس کے لیے ممکن ہے، نا امید نہ ہو یہی تو صبر کرنا ہے ، یہی تو اس کے کن پر کامل یقین کرنا ہے، یہی تو تمہارے صبر کی آزماٸش ہے۔۔اگر اس نے تمہاری خواہش پوری نہ کرنی ہوتی تو وہ دل سے اس کا خیال بھی نکال دیتا مگر اس خواہش کا بار بار یاد آنا اس لیے تو ہے کہ تم اس سے مانگتے رہو، اور وہ ایک روز اس ناممکن کو مکمن کردے گا،تمہارا ادھورا خواب مکمل کر دے گا، ایک روز تمہاری آنکھیں دعاٶں کی قبولیت دیکھیں گی بس تم اس پر کامل یقین رکھو*

Comments