Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 28, 2025 at 03:56 PM
مرد اور عورت ازل سے عبد تک دوست نہیں بن سکتے۔ مرد مرد ہوتا ہے اور عورت عورت۔ اللہ نے آدم اور حوا کو جب زمین پر اتارا تو مختلف جگہوں پہ اتارا ۔ ان دونوں کو ایک دوسرے کو تلاش کرنے میں کئی برس لگے تھے۔ اللہ نے ہر انسان کا جوڑ اس دنیا میں اتارا ہے۔ کسی کو مل جاتا ہے ۔ اور کسی کو نہیں مگر وہ ہوتا ضرور ہے اور ہر انسان ساری زندگی اسی جوڑ کو تلاش کرتا رہتا ہے۔ دوستی کے نام پر بھی مرد اور عورت دوسرے شخص میں اسی جوڑ کو ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔

Comments