Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 28, 2025 at 03:56 PM
ہم شکر کیوں نہیــــں کرتے...؟ ہم میں سے بہت سے لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے جو نعمتیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہوتی ہیں ہم وہ دیکھ ہی نہیں پاتے....!!! یقین کریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہر انسان کو بہت سی نعمتیں عطا کی ہوتی ہیں ۔ کوئی بھی انسان نعمتوں سے محروم نہیں ہوتا....!!!مسئلہ یہ ہے کہ جو نعمتیں ہمارے حصے میں ہوتی ہیں ہم انہیں " ⁱᵍⁿᵒʳᵉ " کر کے وہ چاہ رہے ہوتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتی ہیں۔یہ رویہ بہت غلط ہے ۔ اس رویے کے ساتھ آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ اپنی ˡⁱᶠᵉ کو " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرنا چھوڑئیے اور جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں ان کا شکر ادا کیجیئے۔۔۔۔!!! الحمد الله رب العالمیــــــن خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں

Comments