
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 28, 2025 at 03:57 PM
*وہ سنتا ہے تمہاری آواز جب تم اسے پکارتے ہو،وہ دیکھتا ہے تمہیں جب تم آسمان کو اس انتظار میں تکتے ہو کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جاۓ گا،ان چیزوں پر تمہیں صبر مل جاۓ گا جو تمہیں دکھ اور تکلیف پہنچاتی ہیں، جو ہرلمحہ تمہیں اذیت میں مبتلا رکھتی ہیں۔۔جب ہم اس پر یقین رکھتے ہیں کہ کبھی نہ کبھی سب ٹھیک ہو جاۓ گا تو یقین رکھو ہر دن ایک جیسا نہیں ہوتا ۔۔جو چیز تم نے کھوٸی ہے اس کے بدلے الله بہتر سے گزار کر بہترین سے نواز دے گا اور یقین کرو یوں تمہیں اپنے صبر کا ہر صلہ مل جاۓ گا اور تمہارا دل ان چیزوں کی گرفت سے آزاد ہو جاۓ گا جن کی وجہ سے آج تم بے سکون اور اذیت میں ہو۔۔بس کامل یقین رکھو!*