❤️•°سنہری باتیں°•❤️
❤️•°سنہری باتیں°•❤️
February 1, 2025 at 05:22 AM
*توبہ کا خیال "خوش بختی " کی علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ "بد قسمت " ہے اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ
❤️ 👍 6

Comments