
❤️•°سنہری باتیں°•❤️
February 11, 2025 at 09:30 AM
انسان کی سوچ پر جب منفی پہلو غالب آجاتا ہے تو وہ ہر چیز کو منفی نظر سے دیکھنے لگتا ہے حتی کہ پھر اسے اپنے خیرخواہ بھی بدخواہ نظر آنے لگتے ہیں
👍
❤️
3