
Al Noor Islamic Girls’ Academy
February 6, 2025 at 09:45 PM
النور کے تحت عقائد سیریز کا آغاز کیا جارہا ہے اس میں وہ عقائد سکھائے جائیں گے جن کا سیکھنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔اور والدین پر اپنی اولاد کو ان عقائد کی تعلیم دینا بھی فرض ہے۔
لہذا، پوسٹس کے ذریعے ضروری عقائد سیکھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچا کر ثواب جاریہ حاصل کریں۔
👍
❤️
5