
Al Noor Islamic Girls’ Academy
February 6, 2025 at 09:52 PM
یہ سلسلہ فی الحال انگریزی زبان میں شروع کیا گیا ہے لیکن ہماری ٹیم کی جانب سے اردو میں بھی عقائد سیریز پر کام جاری ہے۔ عنقریب، اردو سیریز بھی شائع کی جائیں گی۔
ہمارا مقصد آسان، عام فہم اور جامع مانع الفاظ میں عقائد سکھانا ہے تاکہ وہ لوگ بھی علم سیکھ سکیں جو صرف تحریر پڑھتے ہیں اور کسی کورس میں شامل نہیں ہوتے۔
یہ عظیم صدقہ جاریہ ہے۔
اس کی ترویج میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔
کوئی ایسا کام کرجائیں کہ ہم نہ رہیں لیکن ہمارا عمل باقی رہے۔
𝕬𝖑 𝕹𝖔𝖔𝖗 𝕴𝖘𝖑𝖆𝖒𝖎𝖈 𝕲𝖎𝖗𝖑𝖘' 𝕬𝖈𝖆𝖉𝖊𝖒𝖞
❤️
👍
6