
Dost Faundation✅
February 1, 2025 at 03:36 AM
پورے ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کے لیئے *ایم-ٹیگ* ضروری قرار
بغیر *ایم-ٹیگ* کے گاڑیاں کو اصل ٹول ٹیکس سے 25 فیصد زیادہ چارج کیا جائے گا
فیصلہ آج یعنی یکم فروری 2025 سے لاگو ہو گا
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️
1