Dost Faundation✅
Dost Faundation✅
February 1, 2025 at 08:23 AM
*ہمارے روز مرہ کے فقرات* مبارک ھو ! جی سنا ھے آپ نے نئی گاڑی لی ہے بس جی ماں کی دعا سے آپ نے اچھی سوسائٹی میں گھر بنا لیا جی جی بس جی بڑے بزرگوں کی دعا سے کاروبار خوب نکل پڑا آپ کا تو۔ بس جی پیر صاحب سے دعا کروائی تھی بہت افسوس ھوا آپ کا جوان سال بھائی فوت ہوگیا ہے بس جی اللہ کی مرضی، رضائے الہی یہی تھی۔ فصل آگ سے جل گئی اللہ کی رضا پر صبر کر لیا ہے جی۔ عجب معاشرہ ہے خوشی کو بزرگوں کی دعا قرار دے دیتا اور غم دکھ کو اللہ کی رضا سے منسوب کر دیتا غم پر مصلی بچھا لیتا اور خوشی پر شیطانی عمل شروع کر دیتا کیا ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والے اللہ کی رضا یہ ہے کہ اس کا بندہ صرف دکھی اور غمگین ہی رہے؟ https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️ 👍 3

Comments