
Dost Faundation✅
February 2, 2025 at 09:35 AM
*فنگر پرنٹ میچ نہیں کرتے*
*تو گھبرانے کی کوئ بات نہیں*
اب آپ کسی بھی بنک اکاونٹ یا والٹ اکاونٹ کی ایپ اپنے موبائل میں انسٹال کریں تو ایپ آپکے فنگر پرنٹ نادرا سے میچ کر کے آپکی ایپ آپکے موبائل کیساتھ ٹیگ کر دے گی
تاکہ کسی اور ڈیوائس میں آپکی ایپ آپریٹ نہ کی جا سکے
سخت کام کرنے والے بہت سے افراد ایسے ہیں کہ انکے فنگر پرنٹ میچ نہیں ہوتے
اس مسئلہ کےحل کیلیے متعلقہ بنک کی ہیلپ لائن پر کال کر کے آپریٹر کو اپنا مسئلہ بتائیں
آپریٹر ضروری معلومات لیکر آپکی شکایت نوٹ کر لے گا اور دئیے گئے وقت کیبعد صرف OTP سے ہی موبائل میں ایپ آپریشنل ہو جاے گے
مزید معلومات کیلیے دوست فاونڈیشن کا چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️
2