Dost Faundation✅
Dost Faundation✅
February 3, 2025 at 02:36 AM
زمینی تنازعات کے خاتمے اور ملکیت کے تعین کیلئے *ونڈا کراؤ سکھ پاؤ* یکم فروری سے مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کا آغاز پنجاب حکومت کی جانب سے تقسیم کے انتقالات پر لاگو فیس ختم ریونیو عملے کی جانب سے مشترکہ کھاتوں کی معینہ مدت میں بلا فیس تقسیم مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کیلئے محکمہ مال یا آن لائن پورٹل پر درخواست دیں askfortaqseem.pulse.gop.pk‎ مزید معلومات کیلیے دوست فاونڈیشن کا چینل فالو کیجیے https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️ 5

Comments