Dost Faundation✅
Dost Faundation✅
February 4, 2025 at 02:47 AM
*بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل* *خواتین کن وجوہات کی بناہ پر نااہل ہوتی ہیں* اکثر خواتین شکایت کرتی ہیں انکو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملتے تھے لیکن اچانک پیسے ملنا بند ہو گئے خواتین کے نااہل ہونے کی وجوہات نوٹ فرما لیں 👈1. اگر خاتون یا اس کا شوہر FBR میں رجسٹر ہونگے، تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ 👈2. اگر خاتون یا اس کا شوہر موٹر سائیکل اپنے نام پر کروائے گا، تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ 👈3. اگر خاتون یا اس کا شوہر زمین خریدے گا، یا سیل کرئے گا، چاہیے ایک مرلہ ہی کیوں نہ ہو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ 👈4. جن خواتین نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن مطلب سروے کرواتے وقت جوموبائل نمبر دیا تھا، اگر آپ اس نمبر پر Easypaisa یا Jazz Cash اکاؤنٹ Open کروائیں گے یا اس نمبر پر 1000 کا لوڈ یا پیکج کروائیں گے تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ مزید معلومات کیلیے دوست فاونڈیشن کا چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e 👈5. اگر آپ عمرہ کرنے جاتی ہیں، یا آپکا شوہر عمرہ کرنے جاتا ہے، تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ 👈6. اگر آپ سرکاری ملازم ہیں، یا آپکا شوہر سرکاری ملازمت Join کرتا ہے تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ 👈7. اگر آپ پاکستان حکومت سے "پینشن" لے رہی ہیں یا آپ کا شوہر پنشن لے رہا ہے آپ تب بھی اس پروگرام میں اہل نہیں ہو سکتے ۔ 👈8. اگر آپ یا آپ کا شوہر کیسی دوسرے ملک میں جاتے ہیں مطلب پاسپورٹ بنواتے ہیں تو آپ کو نااہل کر دیا جائے گا ۔ 👈9. اگر بیوی اور شوہر کے ب فارم پر دونوں کا شناختی کارڈ نمبر موجود نہیں ہے، مطلب آپ کا NADRA میں شادی شدہ ریکارڈ موجود نہیں ہے تو آپ نااہل ہو سکتی ہیں ۔ 👈10. جس شخص نے 2 شادیاں کی ہوئی تھی، اور انکی دونوں بیویوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے Payment مل رہی تھی، ایسی تمام خواتین سے گزارش ہے کہ آپ دونوں خواتین میں سے صرف ایک خاتون ( جس کے بچے زیادہ ہونگے ) کو اہل کیا جائے گا، دوسری کو نااہل کر دیا جائے گا۔ مزید معلومات کیلیے دوست فاونڈیشن کا چینل فالو کیجیے https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️ 👍 😢 7

Comments