
Dost Faundation✅
February 6, 2025 at 03:30 PM
*پراپرٹی اور تعمیراتی شعبے کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز تیار*
نان فائلرز ایک کروڑ روپے مالیت تک کی جائیداد خرید سکیں گے
مختلف کیٹگریز میں ٹیکس 4 فیصد سے کم کر کے ڈیڑھ سے 2 فیصد کرنے کی تجویز
ٹاسک فورس اور وزارت ہاؤسنگ نے تجاویز ایف بی آر کو فراہم کر دیں
پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکسز 4 سے 4.5 فیصد تک کرنے کی تجویز
سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خریداری میں آسانیاں پیدا کی جائیں گی
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️
2