Dost Faundation✅
Dost Faundation✅
February 8, 2025 at 12:26 PM
*ٹیلی کام سیکٹر کے حوالہ سے تین اہم خبریں* پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل بلاک کر دئیے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے ایف بی آر نے گوشوارے جمع نہ کروانے والے افراد کی سمیں بلاک کرنا شروع کر دی ہیں سیلولر کمپنیاں ( موبی لنک ٹیلی نار وغیرہ ) وہ سمیں بند کر رہی ہیں جو چھ ماہ ( 180 دن ) سے بند یا موبائل فون سے باھر ہیں جو سم آپ 180 میں ایک بار بھی اپنے موبائل میں ڈال کر ایک کال یا ایس ایم ایس نہیں کرتے متعلقہ کمپنی وہ سم آپکے نام سے ختم کر کے دوسرے کسٹمر کو جاری کر دے گی مزید اہم معلومات کیلیے دوست فاونڈیشن کا چینل فالو کریں https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️ 4

Comments