
Dost Faundation✅
February 12, 2025 at 05:49 AM
آپ اپنے سمارٹ فون میں جاز کیش کی ایپ کر رہے ہیں اور آپکو جاز کی جانب سے OTP موصول نہیں ہو رہا تو مندرجہ ذیل ھدایات نوٹ کر لیں
سب سے پہلے آپکا موبائل فون PTA سے منظور شدہ ہونا چاہیے
اگر فون ڈبل سم سلاٹ والا ہے تو جاز کیش والی سم سلاٹ ون میں ڈالیں
آپکے موبائل کی میسج میموری فل نہیں ہونی چاہیے
میسجز کی سیٹنگ چیک کریں کہیں جاز کیش کا شارٹ کوڈ 8558 بلاک تو نہیں کیا ہوا
آپکا موبائل جاز نیٹ ورک سے کونیکٹ ہونا چاہیے
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️
7