Dost Faundation✅
February 22, 2025 at 03:50 PM
*ٹیلی نار کسٹمرز توجہ فرمائیں*
ٹیلی نار کی نئی پالیسی کے مطابق ایزی پیسہ ایپ کے علاوہ کسی بھی دوسری ایپ سے ( مثلاً جاز کیش یا کسی بنک کی ایپ ) ٹیلی نار کا پیکج نہ لگائیں
اگر آپ نے لون لیا ہو گا تو رقم آپ کے اکاؤنٹ سے کاٹ لی جائے گی، جبکہ آپ کو پیکج رسیو نہیں ہوگا
ٹیلی نار پیکج ہمیشہ ایزی پیسہ ایپ سے یا دوکاندار سے لگوائیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e