Dost Faundation✅
Dost Faundation✅
February 23, 2025 at 04:32 AM
حکومت پنجاب کے ناجائز تجاویزات کیخلاف آپریشن کے بارے مساجد میں اعلانات کیے جا رہے ہیں اور عوام میں پریشانی اور بے چینی کی کفیت پائ جاتی ہیں پنجاب کے تمام دیہات کے مین بازار تقریباً 60 فٹ کے لگ بھگ ہیں لیکن شاذ و نادر کی کوئ گاوں ایسا ہو گا جس کے بازار اب بھی 60 فٹ کی چوڑائ پر قائم ہوں حکومت پنجاب کا ناجائز تجاویزات کیخلاف اآپریشن کا مطلب گلیوں بازاروں اور مین سڑکوں کی صفائ ہے تاکہ ٹریفک کے بہاو میں رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے نمبردار 233 ھری سنگھ والا چوھدری جاوید ڈوگر کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق حکومت پنجاب سے موصول شدہ ھدایات کے تحت مساجد میں اعلانات کرواے جا رہے ہیں کہ نالیوں کی حدود سے آگے اپنے گھروں کے ریمپ گٹر اور تھڑے فوری طور پر بذات خود ہی صاف کروالیں وگرنہ حکومتی ٹیم کرین کی مدد سے تمام تر ناجائز تجاویزات ہٹا دی جائیں گی جہاں تک گھروں کو مسمار کر کے بازار دوبارہ 60 فٹ کھلے کرنے کا معاملہ ہے تو یہ سب افواہیں ہیں اور ایسی افواہوں کو نظر انداز کر دیں https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️ 3

Comments