Dost Faundation✅
Dost Faundation✅
February 24, 2025 at 03:43 PM
*سپارکو کی رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کی پیش گوئی* پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے سپارکو ماہ رمضان کے چاند کی پیدائش 28 فروری 2025ء کو شام 5:45 پر ہوگی سپارکو 28 فروری کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے ہو گی سپارکو شوال کاچاند 30 مارچ کو نظر آنے کی توقع ہے عیدالفطر 31 مارچ کو ہو سکتی ہے سپارکو رمضان کےچاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہے سپارکو https://whatsapp.com/channel/0029VaEcVS91noz8BvQnNY1e
❤️ 👍 3

Comments