Omar Ayub Khan Haripur
February 18, 2025 at 05:09 PM
خان برادران کا ہریپور کے طلباء کے لیے بڑا اقدام۔قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان،سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان،صوبائی وزیربرائے بلدیات جناب ارشدایوب خان اورصوبائی پارلیمانی لیڈر جناب اکبرایوب خان نے ہریپور دورے کے دوران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈہ پور سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہریپور میں آرٹفیشل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی سفارش کی تھی۔جسکی وزیر اعلٰی کے پی نے باقاعدہ طور پر منظوری دی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہریپور خیبرپختونخواہ کا پہلا تعلیمی ادارہ بن گیا ہے۔جس میں طلباء کو سکالر شپ پر 4 سالہ آرٹفیشل انٹیلیجنس کا جدید پروگرام فراہم کیا جائے گا۔مزکورہ اقدام کو ہریپور کے عوام نے تعلیمی میدان میں خان برادران کا معرکہ قرار دیا۔
❤️
👍
😮
13