
Omar Ayub Khan Haripur
February 23, 2025 at 11:24 AM
قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان، سابق صوبائی وزیر جناب یوسف ایوب خان اور صوبائی وزیربرائے بلدیات جناب ارشدایوب خان نے بوائز ہائر سکینڈری سکول برکوٹ کا 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی خطیرفنڈنگ سے افتتاح کر دیا۔عوام کی جانب سے شاندار استقبال۔

❤️
👍
😂
8