Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
February 28, 2025 at 12:57 PM
"عمران خان اور پاکستانی عوام سے غداری نامنظور" بانی چیئرمین عمران خان اور اپنے حلقے کی عوام کے ووٹ سے غداری کرنے والے ضمیر فروش لوٹا اورنگزیب کھچی نے عوامی جذبات کو روندتے ہوئے ان کا ووٹ فروخت کیا۔ اب باقاعدہ ن لیگ میں شامل ہوکر وزارت حاصل کرلی۔ عوام اپنے ووٹ کا حساب ضرور لیں گی۔
Image from Omar Ayub Khan Haripur: "عمران خان اور پاکستانی عوام سے غداری نامنظور"  بانی چیئرمین عمران خان...
😮 👍 😢 4

Comments