
Omar Ayub Khan Haripur
February 28, 2025 at 01:49 PM
قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اور صوبائی پارلیمانی لیڈر جناب اکبرایوب خان نے 12 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے محلہ سوہا تا رائے عامہ روڑ گلی کی پختگی کا افتتاح کردیا۔عوام کی جانب سے پرتباک استقبال۔۔۔

👍
😂
5