Research Center
Research Center
February 26, 2025 at 08:11 AM
علامہ قرطبی علیہ رحمہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ سحری اس امت کا خاصہ ہے۔امام نووی علیہ رحمہ فرماتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں فرق وپہچان کرنے والی جو چیز ہے وہ سحری ہے کیونکہ وہ لوگ سحری نہیں کرتے اور ہمارے لئے سحری کو مستحب کردیا گیا ہے۔ آج کی حدیث مبارک۔
Image from Research Center: علامہ قرطبی علیہ رحمہ  فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے ک...

Comments