𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
January 30, 2025 at 06:52 PM
سویڈن (شہر مالمو)
وہی ملک / وہی شہر / وہی محلہ /
جہاں قرآن کریم ، فرقان مجید کی ، 😡😡😡
مردوں سے ڈبل خواتین بھی پردے میں موجود
اسی علاقے میں مردوں کیلئے
"فیضان قرآن کلچرل سینٹر" بھی دعوت اسلامی
قائم کر چکی ہے الحمدللہ ، واہ واہ امیر اہلسنت !
مزید اسی علاقے میں خواتین کیلئے
"فیضان صحابیات قرآن سینٹر" بھی علیحدہ
سے جگہ خرید کر قائم کیا جا چکا ہے الحمدللہ !
⭕ غور کیجئے ، سمجھئے ، سوچئے
زیادہ نہیں تو، کم از کم ، شیخ طریقت ، امیر اہلسنت کا دل سے شکریہ ادا ضرور فرمایا کیجئے کہ جو میری اور آپ کی بھی ذمہ داری تھی اور جس پر ہم سوشل میڈیا پر پوسٹس کے علاوہ کچھ نہ کر پاۓ ، آخر کار وہ کام زمانے کی عظیم ہستی ، شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت الیاس عطار قادری نےکر دیکھائے
⭕ ورنہ پھر خاموش رہئے ، دین کا کام ھونے دیجئے اور کیلے کھیرے والی ویڈیوز پر فضول و غیر شرعی بے بنیاد اعتراضات سے توبہ کیجئے اور اللّه کریم کی بارگاہ میں کامل توبہ و رجوع کیجئے، اگے تھواڈی مرضی اے ، ورنہ بروز محشر ملاقات ہو گی
⭕ ھم حضرت الیاس قادری کو مانتے ہیں تو ایسے ہی تو نہیں مانتے، اللّه کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ آپ اللّه و رسول ﷺ کے بہت پیارے ہیں اور اسی لئے ہی تو آپ زمانے کی بہت بڑی اور عظیم ترین ہستی ہیں الحمدللہ اور یاد رکھئے کہ جہاں دنیا داروں کی سوچ ختم ہو جاتی ہے، وهاں سے اللّه والوں کی مبارک سوچ کی ابتدا ہوتی ہے
❤️
👍
💖
6