𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 2, 2025 at 09:04 AM
📢دعـوتِ اســلامی کا ٹیکــنالوجی کی دنیا میں تاریـخ ســاز قدم! 👈دنیا بھــر میں جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، اور اسی پیش رفت کو مدنظر رکھتے ہوئے دعوتِ اســـلامی نے ایک انقلابی اقدام اٹھایا ہے۔💯 7 فروری 2025 کو دعـوتِ اســلامی اپنا منفرد اســلامی OTT پلیٹ فارم "اسـلام فور ایور" لانچ کر رہی ہے، جو یوٹیـوب کی طرز پر ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہوگا جہاں صرف اســلامی مواد دســتیاب ہوگا۔👍 اســلام فور ایور یوٹیوب جیسا، مگر مکمــل اسلامی! 🔴اس جـدید پلیٹ فارم پر آپ کو وہ سب کـچھ ملے گا جو یوٹیوب پر دیکھنے کی عادت ہے، مگر فــرق یہ ہوگا کہ یہاں فقط اســلامی اور اصلاحی مواد پیش کیا جائے گا۔ اس میں شامل ہوں گے: ✅ نعتیں اور حمدیہ کلام ✅ قرآنی تلاوت اور ترجمہ ✅ مدنی مذاکرے اور اسلامی بیانات ✅ بچـوں کے لیے اســلامی کارٹونز ✅ اســلامی ڈاکیومنٹریز اور بہت کچھ! ڈیــجیٹل دنیا میں اســلامی مواد کی ترویج! آج کے دور میں جہاں ہر طرف تفریحی اور غــیر ضــروری مواد عام ہو چکا ہے، وہیں "اســلام فور ایور" دینِ اسلام کی حقـیقی روشنی اور تعلیمات کو ڈیجیٹل اسکرین پر لے کر آئے گا۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے نہ صرف عام مســلمان بلکہ نوجوان اور بچے بھی دین کی باتیں جدید انداز میں سـیکھ سکیں گے۔💯 کیوں ضـروری ہے "اسلام فور ایور"؟ 🔹 یوٹیوب پر اســلامی مواد کے ســاتھ غیر ضروری اور غیر اســلامی مواد بھی نظر آتا ہے، مگـر یہاں ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ 🔹 اســلامی ویڈیوز کے درمیان اشـتہارات نہیں آئیں گے، تاکہ دیکھنے والوں کی توجہ صرف دینی پیغام پر رہے۔ 🔹 ایک خالص اســلامی پلیٹ فارم جہاں وقت ضائع ہونے کا کوئی خطـرہ نہیں۔ 7 فروری کو تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے! یہ پلیٹ فارم جـدید اور تخلیقی انداز میں اســلامی مواد کو پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ تمام مســــلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس ڈیجیٹل انقلاب کا حصہ بنیں، "اسلام فور ایور" کو اپنائیں اور اس کے ذریعے دینِ اسـلام کے پیغام کو دنیا بھر میں پھـیلائیں۔ 📢 تیاری کـر لیں! اپنی کیلنڈرز میں 7 فروری کی تاریخ محفـوظ کر لیں، کیونکہ یہ دن ایک نئی اســلامی ڈیجیٹل دنیا کی شــروعات ہوگا! #islamforever #islamicyoutube #dawateislamiott #breakingnews •♡ ㅤ •❍ㅤ •⎙ •⌲
❤️ 4

Comments