
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 3, 2025 at 08:59 AM
حضرتِ علامہ شاہ فضلِ رسول بدایونی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں :
جو شعبان المعظم کے روزے اِس لئے رکھے کہ حضورصَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو پسند تھے ، اُسے حضورِ پاک صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شفاعت نصیب ہوگی۔ (المتعقدالمنتقد ، ص129)

❤️
❣️
🌹
👍
💖
8