
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 3, 2025 at 05:24 PM
*زندگی کے اہم تجربات :-*
*1۔ جب دماغ پریشان ہو تو آپ کا چہرہ خوبصورت نہیں ہو سکتا۔*
*2- صحت کے بعد سب سے اہم چیز عزت ہے۔*
*3۔ اگر عقل مند بننا چاہتے ہو تو آپ کو تکالیف سے گزرنا ہو گا۔*
*4۔ اس چیز کو چھوڑ دینا بہتر ہے جو ذلت کا باعث بنے*
*5۔ جو انسان زندگی سے محبت اور نرمی کو نکال دیں اسے سکون کبھی نہیں مل سکتا۔*
*6۔ انسان دو چیزوں کے لیے پیدا ہوا ہے سوچنے کیلئے اور عمل کرنے کیلئے۔*
*7۔ جو شخص اچھے طریقے سے حکم دیتا ہے اس نے ماضی میں ضرور دوسروں کی اطاعت کی ہوگی۔*
*8- سوبار "انکار " ایک جھوٹی ہاں سے بہتر ہے۔*
*9- اگر آپ پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر شخص ایک کتاب ہے۔*
❤️
👍
2