
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 4, 2025 at 01:44 PM
حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہ تعالیٰ عَنْہَا فرماتی ہیں کہ میں نے حضور نبیٔ کریم صَلَّی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کو پندرہ شعبان کی رات جنتُ البقیع میں اس حال میں پایا کہ آپ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہ وسلم مسلمان مردوں ، عورتوں اور شہیدوں کے لئے دعائے مغفرت فرما رہے تھے۔ (شعب الایمان ، 3 / 384 ، حدیث : 3837 ماخوذا)

❤️
9