𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 03:01 PM
                               
                            
                        
                            *عشاق کی تمنا* 
رسول اکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
میری امت میں مجھ سے بہت محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ہر ایک تمنا کرے گا کہ اپنے گھر بار مال کے عوض مجھے دیکھ لیتا( صحیح مسلم)
اس حدیث پاک کی شرح میں حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:
( عشاق) تمنا کریں گے کہ ہماری جان مال اولاد سب کچھ فدا ہو جائے مگر ( آقا کریمﷺ کا) ایک نظارہ جمال جہاں آراء کا میسر ہو جائے،آج مدینہ منورہ کی گلیاں دیکھنے کے لئے کیسے کیسے جتن کرتے ہیں مگر بعض کو میسر نہیں ہوتیں😭😭
(مرآة المناجيح 477/8)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                    
                                        4