
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 12, 2025 at 06:07 PM
❣️شب براءت کی حقیقت❣️
شب براءت کی فضیلت بے بنیاد نہیں دیوبندی مفتی تقی عثمانی اصلاحی خطبات جلد چہارم
لیکن دیوبندی حضرات اس کے برعکس کرتے ہیں اور مسلمانوں کو شب براءت پر عبادات سے روکنے کی پوری کوشش کرتے ہیں اور کہتے نظر آتے ہیں کہ شب براءت کی کوئ فضیلت نہیں نہ ہی اس دن روزہ رکھنے کی کوئ فضیلت ہے۔۔۔

👍
2