𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 22, 2025 at 10:47 AM
جب اسماعیل دھلوی کے شیخ سید احمد بریلوی کا بحری جہاز بھنور میں پھنسا تو اس نے دل میں منت مانی کے اگر جہاز ڈوبنے سے بچ گیا اور بخیر و عافیت موجوں سے بچ گیا تو وہ شکرانے کے طور پر محفل میلاد مصطفی کریں گے۔ چناچہ جب جہاز خطرے سے باہر ھوا تو میلاد کی محفل کراٸ اور حلوہ بھی پکا کر تقسیم کیا۔۔۔۔
🖐️
😮
2