𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗧𝗮𝗵𝗿𝗶𝗿 ✍
February 28, 2025 at 10:32 PM
*مبلغین کے لئے رمضان المبارک کا خاص تحفہ* *ماہ رمضان نیکیوں میں گزارنے،گناہوں سے بچنے،نفلی عبادات کی ترغیب پر مشتمل نصیحت آموز بیانات کا دلچسپ مجموعہ* *مولانا عبدالحبیب عطاری کے بیانات کا تحریری مجموعہ بنام”تحفۂ رمضان“* *اس کتاب میں بیانات کے درج ذیل موضوعات ہیں* *01) پیارے آقا کا رمضان* *02) ہم اور رمضان* *03) رمضان اور قرآن* *04) غزوہ بدر کا واقعہ* *05) شان مولا علی* *06) سیرت مولا علی* *07) مانگنے والی رات* *08)شبِ قدر کیسے گزاریں؟* اس Pdf میں آپ بیان پڑھنے کے ساتھ ساتھ دیئے گئے *لنک یا QR Code* کے ذریعے بیان دیکھ اور سن بھی سکتے ہیں۔ *Download* https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/tohfa-e-ramzan
👍 1

Comments