Karwan e Najia Pakistan Official
February 15, 2025 at 05:23 AM
*آؤ خاتمۂ فرقہ واریت کیلئے*
*آؤ وحدت امت کیلئے*
*آؤ اصلاح سیرت کیلئے*
*آؤ فلاح انسانیت کیلئے*
ان شاءاللہ *16 فروری 2025 بروز اتوار صبح 10:30* بجے *روحانی درسگاہ کاروان ناجیہ سرگودھا* { فیصل آباد روڈ، عقب اقبال پٹرولیم نزد گیارہ والی پل (Km 4.6) } میں *محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
*خصوصی آمد:*
حضرت محمد ظفر منصور مدظلہ العالی بانی و سرپرست اعلیٰ عالمی روحانی جماعت کاروان ناجیہ
`تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شکریہ`
*03009243142*
*03468256393*
*Location:*
https://maps.app.goo.gl/3JHeo64zaJTvkv95A
❤️
👍
😂
34