
Abdullah Umar
February 25, 2025 at 01:11 PM
مقاصد شریعت اور علم الکلام ہر دو عنوان کا جدت پسند حضرات بڑی رغبت سے پرچار کرتے ہیں ، کیونکہ ان دونوں علوم کے نام پر چور دروازے اور باطل تاویلات تلاشنا آسان ہے ۔ علم الکلام جدید کا نعرہ سرسید خان نے بھی لگایا تھا ۔
اس لیے ہمارے فضلاء کرام کو ہر دو علم کو حقیقی روایت سے سیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
عبداللہ عمر
❤️
🌹
4