
Abdullah Umar
February 26, 2025 at 10:31 AM
مجھے جو خاص چیز محسوس ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی اسلام کے حوالہ سے ایک خاص تصور پیش کرتا ہے جس میں اسلام کے اعلاء /غلبہ /احقاق حق / باطل کے لیے مزاحمت کا پہلو فراموش ہوتا ہے ، اسی طرح اسلام کو فکر وحدت ادیان کی آمیزش سمیت ایسا دین بناکر پیش کیا جاتا ہے جو دیگر مذاہب اور افکار کی طرح اپنے تصورات کے سانچے بدل کر ہر طرح کے طبقہ میں
ایڈجسٹ ہوجاتا ہو ۔
عبداللہ عمر
❤️
👍
11