روشنی کا سفر
روشنی کا سفر
February 24, 2025 at 08:18 AM
*جو نمازیوں کی صحبت اختیار کرے، وہ خود بھی نماز پڑھنے لگے گا۔* *جو گانے والوں کے ساتھ رہے، وہ گانے گانے لگے گا۔* *اور جو نشے میں ڈوبے لوگوں کے ساتھ بیٹھے، وہ خود بھی نشے میں مبتلا ہو جائے گا۔* *`وقت کے ساتھ ساتھ صحبت کا اثر ظاہر ہوتا ہے`* *دوست کا اثر کھینچ لیتا ہے، اور خوش نصیب ہے وہ شخص جس کا دوست اسے اللہ کے راستے اور جنت کی طرف لے جائے۔*💐🌸 🔵🔴🔵
Image from روشنی کا سفر: *جو نمازیوں کی صحبت اختیار کرے، وہ خود بھی نماز پڑھنے لگے گا۔* *جو گان...
❤️ 👍 4

Comments