
روشنی کا سفر
316 subscribers
About روشنی کا سفر
https://youtube.com/@awaazhaaq?feature=shared
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*😊 مسکرائیں😊* خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔ دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔ اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔ اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125 آ جاتی ہے. براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں۔

بس تھوڑا سا اور صبر کر لو پھر اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی، تب تمہارے آنسو اور تمہارا تڑپنا خوشیوں میں یوں بدلتا نظر آئے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے اور تمہارا دل شکر سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِي الله عَنْہ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا ضَرَّ عُثْمَانَ مَا عَمِلَ بَعْدَ الْيَوْمِ *نبی کریمﷺکا فرمان* آج کے بعد سے عثمان کو کوئی بھی برا عمل نقصان نہیں پہنچائے گا *عنوان* حضرتِ عثمان غنی کی دینِ اسلام کے لئے مالی خدمات کا بیان *حوالہ*:جامع ترمذی.حدیث نمبر:3701 🌙 17 ذو الحجہ 1446ھجری بمطابق 14 جون 2025 بروز ہفتہ

*جس حساب سے ٹیکس لگ رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب ATM سے پیسے نکلوانے پر پیسوں کی جگہ صرف پرچی آے گی جس پہ لکھا ہو گا🫣🤔😁* *جزاک اللہ۔۔۔۔مولا تینوں بڑا دینا ایں🙄😂😂😂*

*🌴درسِ حدیث🌴* عَنْ أَنَسِ رَضِي الله عَنْہ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ عُثْمَانَ فِي حَاجَةِ اللَّهِ وَحَاجَةِ رَسُولِهِ فَضَرَبَ بِإِحْدَى يَدَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى۔۔۔۔۔ *نبی کریمﷺکا فرمان* عثمان اللہ اور اس کے رسول کے کام سے گئے ہوئے ہیں، پھر آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں میں سے ایک کو دوسرے پر مارا..... *عنوان* حضرتِ عثمانِ غنی کے فضائل رسول اللہ ﷺنے اپنے ہاتھ کو حضرتِ عثمان کا ہاتھ قرار دیا اور آپ کے وصفِ حیا کا ذکر *حوالہ*:جامع ترمذی. حدیث نمبر:3702 🌙 16 ذو الحجہ 1446ھجری بمطابق 13 جون 2025 بروز جمعہ

*🌴اللــــہ وہ ذاتــــــ ہے جو اس وقتــــــ معاملاتــــــ کو بہتر کرتا ہے جبــــــ آپ پریشانی میــــں ڈوبے ہوتے ہیــــں*

💖*اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه*💖 اے اللّٰه ،اے رحمان، اےرحیم، اے کرم کرنے والے، اے قائم، اے بزرگی والے، اے ہمیشہ رہنے والے، اے دانا، اے برد بار، اے حکمت والے، اے گناہوں کے بخشنے والے، اے بلاؤں کے دور کرنے والے، اے امیدوں کی انتہا، اے بخششوں کے تمام کرنے والے، اے نعمتوں کے عطاء کرنے والے، اے تمام مخلوق کے روزی دینے والے، اے بندوں کے حاکم، اے شکایتوں کے سننے والے، اے مخلوق کے زندہ کرنے والے، اے اسیروں کے رہا کرنے والے ھم سے راضی ھو جا، جو یہ وقت گذر رہا ہے، پتہ نہیں پھر یہ گھڑیاں ھمارے نصیب میں ہیں کہ نہیں بس ہمارا تیرے سوا کوئی نہیں ۔ اے اللّٰه ھم سے وابستہ تمام رشتوں کی دلی مرادوں کو پورا فرما، صحت تندرستی اور ایمان کی دولت سے مالا مال اور ہر پریشانی، بیماری، مصیبتوں ،آفتوں اور بلاؤں سے محفوظ فرما۔ 💕 آمین ثم آمین یا رب العالمین 💕 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

*بندے کی سعادت اور خوش نصیبی* *Bande ki saadat aur khush nasibi*
