
روشنی کا سفر
February 24, 2025 at 06:54 PM
ماں وہ خاموش دعا ہے جو ہر لمحہ ہمارے ساتھ رہتی ہے۔ اس کی محبت بے غرض، اس کی قربانی بے حساب اور اس کی دعائیں زندگی کا سب سے بڑا سہارا ہیں۔ ماں کا لمس زخموں کا مرہم اور اس کی گود جنت کا سکون ہے۔ وہ اپنی ہر خوشی قربان کر کے ہماری دنیا روشن کرتی ہے
❤️
👍
4