روشنی کا سفر
February 25, 2025 at 01:14 PM
*انسان کے لیے یہ ادراک اور احساس ہی کافی ہے کہ ” الـلّٰـه مجھے دیکھ رہا ہے“ یہی اقرار ہر غم کا مرہم بھی ہے اور ہر برائی سے بچنے کا ذریعہ بھی۔۔۔۔*
*•مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال*
*•اگر ہو جائے یقین کہ "الـلّٰـه" دیکھ رہا ہے*
👍 ❤️ 😯 🌹
╰•••« ♦🌹 ♦»••╯
❤️
2