روشنی کا سفر
February 26, 2025 at 04:49 AM
🔥
*اگر کسی دن آپ کارشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہوجاۓ*
*جس سے آپ کے بہت اچھے تعلقات تھےتو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے۔*
*کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں۔*
*کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنے چاہیں۔۔۔*
👍
1