روشنی کا سفر
روشنی کا سفر
March 1, 2025 at 02:45 PM
رمضان المبارک: برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ✨🌙 رمضان صرف روزے رکھنے کا نام نہیں بلکہ یہ اپنے دلوں کو پاک کرنے، صبر، شکر، اور تقویٰ اختیار کرنے کا مہینہ ہے۔ اس مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ہر لمحہ نازل ہوتی ہیں، دروازے کھول دیے جاتے ہیں، اور مغفرت کی نوید سنائی جاتی ہے۔ آئیے! اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں، قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، اور نیک اعمال کے ذریعے اپنے رب کو راضی کریں۔ 🌿🕋 اللّٰہم بلغنا رمضان وبارک لنا فیہ 🤲✨ #رمضان_مبارک #برکتوں_کا_مہینہ #عبادت #قرآن #اللہ_کی_محبت
Image from روشنی کا سفر: رمضان المبارک: برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ✨🌙  رمضان صرف روزے رکھنے کا...

Comments