
Khawaja Imran Nazeer
February 5, 2025 at 04:49 AM
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کشمیری عوام دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ قتل و غارت، جبری گمشدگیاں اور بنیادی حقوق کی پامالی عالمی ضمیر کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ ہم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے انصاف کے لیے عملی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی!
👍
❤️
😮
4