
Khawaja Imran Nazeer
237 subscribers
About Khawaja Imran Nazeer
Health Minister of Primary and Secondary Healthcare Department
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پنجاب میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کی خبر حقائق کے منافی ہے، جسے ہم سختی سے مسترد اور چیلنج کرتے ہیں۔ منڈی بہاؤالدین کی بچی کا معائنہ کرنے والی ماہرین کی ٹیم نے تصدیق کی کہ اسے پولیو نہیں بلکہ GB Syndrome ہے۔ چکوال کیس کی طرح یہ دعویٰ بھی غلط ثابت ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت کو پولیو پروٹوکول کا ازسرِ نو جائزہ لینا چاہیے!

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کی ملکوال میں متاثرہ بچی سے ملاقات۔ ✅ وزیرِ صحت نے بچی کی خیریت دریافت کی ✅ میڈیا کے سامنے بچی نے چل کر دکھایا ✅ الحمدللہ! مانور مکمل صحت یاب اور فٹ ہے ✅ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی جانب سے بچی کو تحائف پیش کیے گئے عوام کی صحت و فلاح ہماری اولین ترجیح ہے!

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے 126 سال مکمل، ری ویمپنگ کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کیے جائیں گے – خواجہ عمران نذیر

رمضان المبارک کی آمد پر تمام امت مسلمہ کو دلی مبارکباد! 🌙 اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کی برکتوں سے مستفید ہونے اور صحت و تندرستی کے ساتھ عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!