
Khawaja Imran Nazeer
February 11, 2025 at 07:57 AM
سرکاری ادویات غریب عوام کا حق ہیں، ان کی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی!
آج اہم اجلاس میں انسداد پولیو مہم، مریم نواز ہیلتھ کلینکس، اسکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن پروگرام سمیت دیگر منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ سرکاری ادویات کی چوری روکنے کے لیے آئی ٹی بیسڈ سولیوشن، بارکوڈ اور ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ "دوا چوروں" کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہوگی!