Khawaja Imran Nazeer
Khawaja Imran Nazeer
February 13, 2025 at 04:49 PM
مرگی کے عالمی دن کے موقع پر چلڈرن اسپتال لاہور میں منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔ مرگی ایک قابل علاج بیماری ہے، جس سے متعلقہ توہمات کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں شہریوں کو جدید طبی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ دیہی مراکز صحت میں چائلڈ اسپیشلسٹ تعینات کرنے اور ادویات کی دہلیز تک فراہمی کے منصوبے میں مرگی کی ادویات شامل کرنے کی ہدایت دی ہے۔
👍 1

Comments